تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:49

گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج، پشاور میں وکلا کا بائیکاٹ

جیو نیوز - پشاور....... فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پشاور میں وکلاء نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔ عدالتوں میں ہڑتال خیبرپختونخوا بارکونسل کی کال پر کی جارہی ہے۔ جس کے تحت پشاور ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں وکلاء پیش نہیں ہوئے اور عدالتی کارروائیوں کا بائی کاٹ کیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.