تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 17:57

سول سوسائٹی کی جانب سے شہدائے پشاور کی یاد میں شمعیں روشن

جیو نیوز - اسلام آباد ........سانحہ پشاور کو ایک ماہ ہو گیا، شہداء کی یاد میں سول سوسائٹی کی جانب سے اسلام آباد میں اجتماع کیا اور موم بتیاں روشن کیں۔ آب پارہ سے شروع ہونے والے اس اجتماع میں سول سوسائٹی کے ارکان نے سانحہ پشاورکی یاد 141 علامتی تابوت اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر جبران ناصر نے مطالبہ کیا کہ حکومت ہر جگہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرے۔ جبران ناصر نے کہا کہ شہداء سے اظہار یک جہتی کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں بھی منعقد کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.