تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:49

وہاڑی: بارات پرفائرنگ، ڈرائیور جاں بحق،دولہا زخمی

جیو نیوز - وہاڑی ........وہاڑی میں باراتیوں کی گاڑی پرفائرنگ ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی علاقے اڈہ کچی پکی کے قریب باراتیوں کی گاڑی پرنامعلوم ملزمان نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا جبکہ دولہا زخمی ہوا ہے۔ جاں بحق ڈرائیور کی لاش اور زخمی دولہا کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.