تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:37

پٹرول بحران پر چوہدری نثار نے حکومتی نا اہلی کا اعتراف کرلیا

جیو نیوز - اسلام آباد...........پٹرول کے بحران پر وزیر داخلہ چوہدری نثار نے حکومتی نااہلی کا اعتراف کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ بحران کی ذمہ دار حکومت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مجھےگیس کے حصول کیلئے لگی لائنیں دیکھ کر شرمندگی ہوتی تھی، اب پیٹرول پمپس پر لگی قطاریں دیکھ کر بے حد شرمندگی ہوتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.