تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:37

پٹرول کی قلت میں کوتاہی ثابت ہوجائے تو جانے کو تیار ہوں،شاہدخاقان

جیو نیوز - اسلام آباد...........وزیر پیٹرولیم شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قلت میں میری کوتاہی ثابت ہوجائے تو آج ہی جانے کو تیار ہوں۔ وزیر پیٹرولیم شاہدخاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ ہم مسائل کوحل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.