تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 20:29

کراچی:گستا خانہ خاکوں کیخلاف جماعت اسلامی کااحتجاجی مارچ کل ہوگا

جیو نیوز - کراچی..........فرانس کے میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کے تحت اتوار 18جنوری کو 2بجے دن نیو ایم اے جناح روڈ نزد اسلامیہ کالج سے مزار قائد تک احتجاجی مارچ ہوگا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے سابق امیر سید منور حسن مارچ کی قیادت کریں گے۔مارچ میں شہر بھر سے بڑی تعداد میں افراد شریک ہوں گے اور گستاخانہ خاکوں کے خلاف بھرپور احتجاج اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کا عزم کیا جا ئے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.