تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:45

لاہور:گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاون میں محفل میلاد کا انعقاد

جیو نیوز - لاہور.....لاہور کی گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاون میں منعقدہ محفل میلاد کی تقریب میں نعت خواں حضرات نے سرور کائنات ﷺ کے حضور گلہائے عقیدت پیش کیے ۔ربیع الاول کے مہینے کی مناسبت سے پاکستان کی تیسری بڑی مسجد گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاون میں آٹھویں سالانہ محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا، جس میں معروف نعت خواں حضرات نے شرکت کی ۔پر سوز آواز اوردل سوز کلام نے محفل میں سماں باندھ دیا ۔ الحاج افضال سہروردی اور شفیق نقشبندی نے نبی اکرمﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.