تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 4:51

بورے والا :ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق ،20 سے زائد زخمی

جیو نیوز - بورے والا .......بورے والا میں ٹریفک حادثے کے دوران دو افراد جاں بحق اور20 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ حادثے بورے والا میں ملتان روڈ پر پیش آیا جہاں ٹرک اور بس میں تصادم ہوا ۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوئے ۔ لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ مرنیوالوں میں ٹرک ڈرائیور بھی شامل ہے ،پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.