تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:40

دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنےکےلئے بھارت نے نوٹس بھجوادیا

جیو نیوز - لاہور......بھارتی حکام نے دہلی میں پی آئی اے آفس بند کرنےکےلئے نوٹس بھجوادیاہے اورسٹاف کے ویزوں میں بھی توسیع نہیں کی ۔ذرائع کے مطابق بھارتی حکام نےپی آئی اے کے نئی دہلی کے دفاتربندکرنےکانوٹس بھجوادیا ۔بھارتی حکام کی طرف سے بھیجے گئےنوٹس میں کہا گیا کہ پی آئی اے دفاتر کےلیےجگہ غیرقانونی طورپرخریدی گئی۔ذرائع پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بھارتی حکام نےپی آئی اےاسٹاف کےویزوں میں توسیع نہیں دی۔ پی آئی اے دفاتر بند ہونےسےلاہوردلی آپریشن بندہونےکاخدشہ ہے۔ذرائع ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پی آئی اےکےعملےکوبھارتی ایجنسیاں ہراساں کر رہی ہیں ۔بھارتی مہم کامطلب پاک بھارت فضائی آپریشنزبندکرناہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.