18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:24
کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق
جیو نیوز - کراچی .......کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں فائرنگ سے2پولیس اہلکارجاں بحق ہوگئے۔پولیس اہلکاروں کوگشت کےدوران موٹرسائیکل سوارملزمان نےنشانہ بنایا۔رات سے اب تک جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 5 ہوگئی۔