تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 7:13

راجن پور میں پاگل کتوں نے مزید دس افراد کو کاٹ لیا

جیو نیوز - راجن پور.........راجن پور میں پاگل کتوں کےکاٹنے سے 8 بچوں سمیت10 افرادزخمی ہوگئے۔دو دنوں میں زخمی ہونےوالے افرادکی تعداد 28 ہوگئی ۔پولیس کے مطابق راجن پور کے مختلف علاقوں میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 8 بچوں سمیت 10 افراد زخمی ہوئے،گذشتہ روز بھی پاگل کتوں کے کاٹنے سے 18 افراد زخمی ہوئے تھے۔زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیاگیا،۔ٹی ایم او کے مطابق دو دونوں میں 28 پاگل کتوں کو مار دیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.