تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:7

توہین آمیز خاکے: فضل الرحمان کا 23 جنوری کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

جیو نیوز - سکھر......... جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے توہین آمیز خاکوں کے خلاف 23 جنوری کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ فرانس میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف مولانا فضل الرحمان نے 23جنوری کو ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ رسول اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائےگا۔ سکھر میں بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ 22 جنوری کو لاہورمیں 21ویں ترمیم کے حوالے سے سیمینارہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.