تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:7

یہ کیسا شیر ہے جو پیٹرول تک پی گیا، اسد عمر

جیو نیوز - اسلام آباد ........ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے وزیر اعظم نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کیسا شیر ہے جو پیٹرول تک پی گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی حکومت کے پہلے سال میں ہونے والی غیر ملکی سرمایا کاری زرداری حکومت کے آخری سال سے بھی کم تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.