تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 13:7

مسلم لیگ ن جوڈیشل کمیشن نہیں بنائے گی، شیخ رشید احمد

جیو نیوز - اسلام آباد......... عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن جوڈیشل کمیشن نہیں بنائے گی، وہ صرف وقت حاصل کررہی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے دھرنا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت کو کمیشن بنانے کی صورت میں موت نظر آ رہی ہے، پی ٹی آئی کا کوئی رکن ڈی سیٹ ہوا تو نواز شریف کو بھی ڈی سیٹ ہونا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.