تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 جنوری 2015
وقت اشاعت: 23:57

مظفرگڑھ:6سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

جیو نیوز - مظفرگڑھ.....مظفرگڑھ میں 6سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا،پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کےمطابق تحصیل کوٹ ادو کے علاقےمیں رمضان نامی نوجوان نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ بچی کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس ملزم کو گرفتار کرلیاہے ، جس نے اعتراف جرم کرلیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.