تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 2:55

کراچی:گستاخانہ خاکوں کیخلاف وکلا آج ہڑتال کرینگے

جیو نیوز - کراچی .....فرانس کے جریدےکی جانب سےگستاخانہ خاکوںکی اشاعت کیخلاف کراچی میں وکلا آج ہڑتال کرینگے۔ترجمان کراچی بار کے مطابق آج وکلا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کرینگے ۔ وکلا کی جانب سے قرارداد بھی منظور کی جائیگی کہ حکومت پاکستان فرانسیسی میگزین کیخلاف موثر احتجاج کرے اور اس حساس مسئلے پر سفارتی اثر و رسوخ بھی استعمال کیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.