تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:6

کوئٹہ :سٹیلائٹ ٹاؤن سے منشیات اسمگلر گرفتار ، منشیات برآمد

جیو نیوز - کوئٹہ.........کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹاؤن پولیس نے منشیات اسمگلر کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی ۔پولیس کے مطابق سٹیلائٹ ٹاون کے علاقے منی مارکیٹ میں پولیس نے ا یک گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے منشیات کے اسمگلر محمد یوسف کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے دو عدد ٹی ٹی پسٹل،ایک بارہ بور گن اور منشیات برآمد کر لی ملزم سے برآمد ہونے والے اسلحہ کو تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کر رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.