تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 5:54

ممبئی حملہ کیس: ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع

جیو نیوز - اسلام آباد.........ممبئی حملہ کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع کر دی گئی ۔ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابقذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی کی مدت اتوار کے روز مکمل ہو رہی تھی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مجاہد شیر دل نے ذکی الرحمان لکھوی کی نظر بندی میں 1 ماہ کی توسیع کی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.