تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 15:25

نئی دہلی میں پی آئی اے اسٹاف اور پراپرٹی معاملہ ایوی ایشن ڈویژن کے سپرد

جیو نیوز - نئی دہلی........نئی دہلی میں پی آئی اے کے اسٹاف اور پراپرٹی کا معاملہ ایوی ایشن ڈویژن کے سپرد کردیا گیا۔ پی آئی اے ذرائع کے مطابق پی آئی اے اسٹاف کے ویزوں اور بارہ کھمبہ روڈ، نئی دہلی میں خریدی گئی پراپرٹی کے حوالے سے مشاورت مکمل کر لی گئی۔ پی آئی اے نے کیس تیار کرلیا ہے جو قانونی ماہرین بھارت کے سامنے رکھیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایوی ایشن ڈویژن نے پی آئی اے کو نئی دہلی میں واقع اپنی پراپرٹی اور اسٹاف کےویزوں سے متعلق کارروائی سے روک دیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.