تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:14

کراچی :پٹرول ختم ہونے کے باعث کچھ علاقوں میں پٹرول پمپس بند

جیو نیوز - کراچی.......کراچی کے مختلف علاقوں بشمولکلفٹن، ڈیفنس، نیو کراچی، لیاقت آباد اوراولڈ سٹی ایریا میں کچھ پٹرول پمپس بندہوگئے ہیں۔ادھر پٹرول ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پٹرول ختم ہونے کے باعث پٹرول پمپس کو بند کیاگیا ہے،اس صورتحال کے باعثشہر کے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس پرگاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں جبکہ شہری پریشان ہیں۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.