تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جنوری 2015
وقت اشاعت: 18:22

کراچی میں پٹرول کی قلت نہیں،نہ سپلائی کم کی،پی ایس او

جیو نیوز - کراچی...... پاکستان اسٹیٹ آئل کے ترجمان نے کہا ہے کہ پٹرول پمپس کو پٹرول کی سپلائی کم نہیں کی گئی،کراچی میں پٹرول کی قلت نہیں ہوسکتی اسکی وجہ یہ ہے کہ شہر میں دو ریفائنری موجود ہیں،ترجمان نے مزید کہا کہ پٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے،شہر میں پٹرول کی کوئی قلت نہیں۔ادھر صارفین نے بتایا کہ کچھ پٹرول پمپس مالکان زائد قیمت پرپٹرول فروخت کر رہے ہیں۔حکومت انکے خلاف کارروئی کرے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.