تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:19

افتخار چودھری کاعمران خان کےخلاف 20 ارب روپے کا دعویٰ

جیو نیوز - اسلام آباد.......سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری عمران خان کے خلاف 20 ارب روپے کا ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا۔ افتخار محمد چودھری کے وکلاء راجا مدثر ، توفیق آصف اور احسن الدین نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں دعویٰ دائر کیا۔ عمران خان نے عام انتخابات میں افتخار محمد چودھری پر دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.