تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:8

راولپنڈی: جہازگراؤنڈ کی دکان میں آگ لگ گئی

جیو نیوز - راول پنڈی .........راول پنڈی میں جہازگراؤنڈ کے علاقے میں واقع ایک دکان میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کو طلب کیا گیا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ اور اس کی وجہ سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.