تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 14:40

کسی کو گالی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا، شوکت یوسف زئی

جیو نیوز - پشاور.........تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی کا کہنا ہے کہ کسی کو گالی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ انہوں نے کہا کہ صرف اتنی بات ہوئی کہ شہدا،شہدا ہوتے ہیں، تاجر ہوں یا طلبا ہوں، شہدا میں فرق نہیں ہوتا،اس بات کا کوئی اور مطلب نکالا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.