تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 16:8

سندھ پبلک سروس کمیشن کے ممبرسلیم بھنورکو چیئرمین بنانے کا فیصلہ

جیو نیوز - کراچی.........حکومت ِ سندھ نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے ممبرسلیم بھنورکو چیئرمین بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین آغا رفیق کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ سلیم بھنور کئی ممالک میں پاکستان کے سفیررہ چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.