20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:54
فرنٹیرکالونی میں رینجرز کارروائی،دودہشتگرد گرفتار
جیو نیوز - کراچی.......رینجرزنے فرنٹیرکالونی میں کارروائی کی ہے ، ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتارکیا گیا ہے، اس حوالے سے مزید اقدامات جاری ہیں۔