20 جنوری 2015
وقت اشاعت: 19:54
میرپور خاص: مقابلے میں چھ پولیس اہل کارہلاک، 8 زخمی
جیو نیوز - میر پور خاص......میر پور خاص کے علاقےمحمود آباد میں پولیس مقابلے کے دوران چھ پولیس اہل کارجاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق مقابلے میں جاں بحق ہونے والا چھٹااہل کارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں جاں بحق ہوا، ادھر پولیس نے مزید بتایا کہ دو ہفتے قبل مقابلے میں زخمی ہونے والا پولیس اہل کاراسپتال میں چل بسا۔