تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 6:33

اورنگی ٹاؤن میںگھرپرچھاپہ ،اسلحہ برآمد،2ملزمان گرفتار

جیو نیوز - کراچی......کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پولیس اورحساس اداروٕں نے گھرپرچھاپا مارکر بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کیا ہے،ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 2ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کاتعلق کالعدم تنظیم سےہے، پولیس اورحساس اداروٕں کی جانب سے چھاپا گرفتارملزمان کی نشاندہی پر ماراگیا۔چھاپے کے دوران ممنوعہ لٹریچر بھی برآمدہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.