تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 8:11

سندھ اسمبلی کےاجلاس میں ہنگامہ ،ایم کیو ایم کاواک آؤٹ

جیو نیوز - کراچی...... سندھ اسمبلی اجلاس میں اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کی گئی ہے،ہنگامہ آرائی کےدوران ایم کیو ایم اراکین احتجاج کرتے ہوئے واک آؤٹ کر گئے۔ایم کیو ایم اراکین نے مطالبہ کیا کہ حکومت سندھ کو لا اینڈ آرڈر کے قیام سے کوئی دلچسپی نہیں، لا اینڈ آرڈر فوج کے حوالے کیا جائے۔ایم کیو ایم کے سید سردار احمد کا کہنا تھا کہ متحدہ کے اراکین کا قتل عام کیاجارہاہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.