21 جنوری 2015
وقت اشاعت: 9:15
بھارت کل 20 پاکستانی قیدیوں کورہا کرے گا
جیو نیوز - لاہور......بھارت کل بیس پاکستانیوں کورہا کرے گا،رینجرز حکام کے مطابق بھارت 20پاکستانی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کرے گا، قیدیوں میں 17ماہی گیر اور3شہری شامل ہیں ۔