تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:31

نجی اسکولوں کی فیسوں میں تمام اضافے غیر قانونی ہیں، بلیغ الرحمان

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیر مملکت برائے تعلیم بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ نجی اسکولوں کی فیسوں میں اب تک جتنے بھی اضافے کیے گئے وہ غیر قانونی ہیں۔

انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپیٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ پرائیویٹ ایجوکیشنل ریگولیٹری اتھارٹی کی اجازت کے بغیر اسکول فیسوں میں اضافہ قانونی نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.