تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:4

پولیس کا واہگہ میں زیرو پوائنٹ سے 2 جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

جیو نیوز - لاہور.......پولیس نے واہگہ میں زیرو پوائنٹ سے 2 بھارتی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزموں کے نام غلام علی اور وقاص ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ افراد اسمگلنگ کے علاوہ بھارتی ایجنسی کو معلومات بھی فراہم کرتے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.