تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:36

پی آئی اے کی یونینز مسائل کی جڑ ہیں، سیکریٹری سول ایوی ایشن

جیو نیوز - کراچی.......سول ایوی ایشن کے سیکریٹری نے پی آئی اے یونینز کوادارے کے مسائل کی جڑ قرار دے دیا۔ محمد علی گردیزی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے میں سیاسی جماعتوں کی سات یونینزہیں، وہ پیسہ لیتے اور مل کر کھاتے ہیں۔

سول ایوی ایشن کے سیکریٹری محمد علی گردیزی کا مزید کہنا ہے کہ پی آئی اے کی تمام ورکرز یونیز پر پابندی لگا دی جائے، ادارے کی حالت ورکرز یونین کے خاتمے کے بغیر نہیں سُدھر سکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.