تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:19

پشاور: ائر بیس حملہ، 23 زخمی سی ایم ایچ، چھ لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل

جیو نیوز - پشاور......بڈھ بیر ائر بیس حملے کے 23 زخمی پشاور کے سی ایم ایچ اسپتال جبکہ چھ کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کی اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

بڈھ بیر ائر بیس حملے کے 23زخمیوں کو پشاور کے سی ایچ اسپتال جبکہ چھ کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

پشاور کے تمام اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ،اسپتال انتظامیہ کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دینے کے لیے اضافی عملے کو طلب کر لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.