تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 12:59

وزیراعظم کی کور ہیڈکوارٹرز پشاور آمد

جیو نیوز - پشاور........وزیراعظم نوازشریف کور ہیڈ کوارٹر پشاور پہنچ گئے۔کور کمانڈر پشاور نے وزیراعظم کو دہشت گردوں کے حملےاور اس کے بعد آپریشن پر بریفنگ دی۔

آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی بریفنگ میں موجود تھے۔وزیراعظم نواز شریف دورۂ پشاور کے دوران سی ایم ایچ پشاور میں زخمیوں کی عیادت کریں گے جبکہ حملے میں شہید افراد کی نماز جنازہ میں شرکت بھی کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.