تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
18 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 16:35

گومل زام ڈیم افتتاح کے دو سال بعد بھی آپریشنل نہ ہو سکا

جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان........ گومل زام ڈیم افتتاح کے دو سال بعد بھی آپریشنل نہ ہوسکا۔ واضح رہے کہ گومل زام ڈیم بجلی کی پیداوار،آبپاشی اور فلڈکنٹرول چینل کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈیم کے آپریشنل نہ ہونے کے خلاف کاشتکار سراپا احتجاج بن گئے اور کلاچی میں کیمپ لگادیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.