تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 8:59

بےنظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد رن وے 5گھنٹےبند رہے گا

جیو نیوز - اسلام آباد .....بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد رن وے مرمت کے باعث دوپہر 1 سے شام 6 بجے تک بند رہے گا۔

ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد 27 ستمبر تک روانہ رن وے کی مرمت کے باعث 6 گھنٹے بند کیا جائے گا۔

متعلقہ ایئر لائنز نے اپنے اوقات میں تبدیلی کر دی ہے ، ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مسافر ایئر پورٹ پر آنے سے قبل اپنی ایئر لائن کے اوقات معلوم کر لیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.