تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:15

وزیراعظم آج ایک روزہ مختصر دورے پر دبئی جائینگے

جیو نیوز - اسلام آباد......وزیراعظم ہائوس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ان کے بیٹے کے انتقال پر تعزیت کرینگے۔

وزیر اعظم نواز شرف مختصر دورے کے بعد واپس اسلام آباد آجائینگے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.