تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 17:31

پڑوسی ملک کرداراداکریں،پاکستان سے دہشتگردی ختم ہوسکتی ہے، پرویزرشید

جیو نیوز - اسلام آباد.......وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشتگردی کا خاتمہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب پڑوسی ملک بھی دہشتگردی کے خاتمے میں اپنا کردار ادا کریں، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عالمی برادری سے ڈو مورکا مطالبہ کرتے ہیں۔

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دھرنے کی سیکیورٹی پر حکومت کے اربوں روپے خرچ ہوئے، یہ اربوں روپے تعلیم اور صحت کی سہولتوں پر خرچ ہو سکتے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.