تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 21:47

کالعدم تحریک طالبان کی قیادت افغانستان میں ہے، مشیر خارجہ

جیو نیوز - اسلام آباد........مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی قیادت افغانستان میں ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب تک کے ملنے والے شواہد کے مطابق بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشت گردوں کا تعلق بھی افغانستان ہی سے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.