تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:59

حیدر آباد میں فائرنگ کرکے سب انسپکٹر کو قتل کردیا گیا

جیو نیوز - حیدر آباد ..........حیدر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سب انسپکٹر کو قتل کردیا ۔پولیس کے مطابق ممتاز آباد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے سب انسپکٹر اشتیاق اعوان کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر سے باہر نکل رہے تھے۔

ملزمان نے سب انسپکٹر اشتیاق اعوان کے سر اور جسم پر 7 سے 8 گولیاں ماریں اور فرار ہوگئے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.