تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 18:59

وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی کا فون

جیو نیوز - اسلام آباد.......وزیراعظم نواز شریف کو افغان صدر اشرف غنی نے فون کیا ہے۔ افغان صدر نے بڈھ بیر کیمپ پر حملے کی مذمت کی ہے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

افغان صدر اشرف غنی نے وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ وہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف کبھی استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.