تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 22:59

متحدہ کے ہزاروں کارکن 92 کے آپریشن کےبعد بیرون ملک گئے، فاروق ستار

جیو نیوز - کراچی......ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ متحدہ کے جو بھی کارکن بھارت گئے اس کے بعد پارٹی نے ان سے کوئی تعلق نہیں رکھا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج ’’شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے مزید کہا کہ بھارت نے بہت سے کارکنوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھایا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.