تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 21:32

عمران فاروق قتل کے ملزم حوالے کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا: ترجمان وزارت داخلہ

جیو نیوز - اسلام آباد......... وزارت داخلہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے ملزموں کو برطانیہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ وزارت داخلہ وہی اقدام کرے گی جس کی اجازت پاکستان کا قانون دیتا ہے،کسی انتظامی یا حکومتی فیصلے کے ذریعے تینوں ملزموں کو برطانیہ کےحوالے کرنا خارج از امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.