تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:43

فیصل آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق

جیو نیوز - فیصل آباد ........فیصل آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے 2 مزدور جاں بحق اور ایک مزدور جھلس کر زخمی ہوگیا۔

ریسکیو کے مطابق جھنگ روڈ پر موٹر مارکیٹ میں 3 مزدور کنویں کی کھدائی کررہے تھے،لوہے کے پائپ سے کرنٹ لگنے سے2 مزدور موقع پر جاں بحق اور ایک مزدور جھلس کر زخمی ہوگیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں اور زخمی مزدود کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.