تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 9:31

عیدالاضحی کی تعطیلات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی

جیو نیوز - اسلام آباد......عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی۔ترجمان وزارت پانی وبجلی کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، لوڈ شیدنگ نہ کرنے کاآغازآج شام 6بجےسے ہوجائےگا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران شکایات کےازالےکیلئےخصوصی انتظامات ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.