تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 19:15

منیٰ بھگدڑ میں شہید ہونیوالوں میں مردان کا عبدالمالک بھی شامل

جیو نیوز - منیٰ .....سانحہ منیٰ میں رمی جمرات کے موقع پر بھگدڑ کے دوران کچل کر شہید ہونے والوں میں مردان کا عبدالمالک بھی شامل ہے۔ عبدالمالک ولد حضرت علی شہید کا تعلق صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر مردان کی تحصیل تخت بھائی سے ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.