تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 20:19

2014ء میں کے کے ایف نے 25 کروڑ کی کھالیںجمع کیں

جیو نیوز - اسلام آباد......2014ء میں الخدمت فاؤنڈیشن نے18 کروڑ روپے، خدمت خلق فاؤنڈیشن نے 25 کروڑ روپے جبکہ شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال نے 62 ہزار کھالوں سے 5 کروڑ 90 لاکھ روپے اکھٹے کیے۔

یہ بات جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ان فلاحی تنظیموں کے نمائندوں نے بتائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.