تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 6:4

پشاور : پشتخرہ میں سرچ آپریشن ، 40 مشتبہ افراد زیرحراست

جیو نیوز - پشاور .......پشاور کے نواحی علاقہ پشتخرہ میں سرچ آپریشن کے دوران 40 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ 9 افغان باشندے بھی شامل ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق عیدالاضحی کے پہلے دن شرپسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پشتخرہ میں سرچ آپریشن کیاگیا۔ سرچ آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 40 مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ سرچ آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.