تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 ستمبر 2015
وقت اشاعت: 14:36

کراچی: کورنگی کےمختلف علاقوں سےکھالیں چھیننےوالے25 افراد گرفتار

جیو نیوز - کراچی......ایس ایس پی کورنگی تنویرعالم اوڈھو کے مطابق پولیس نے کورنگی کے مختلف علاقوں سے قربانی کی کھالیں چھیننے والے 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کورنگی تنویرعالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ ملزمان سےچھینی گئی1500کھالیں برآمد کر لی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.